غالب کو عشق نے کیا تھا نکما اور ہمیں موبائل نے نکما کر دیا کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں ہر شخص کے اند ر ایک گھناؤنا انسان چھپا ہوتا ہے جو صرف شناختی کارڈ پر نظر آتاہے جو مزہ ٹینڈ میں نہ شہر میں نہ پینڈ میں
No comments:
Post a Comment