Monday, 19 March 2018

FUNNY 5





جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو 
گھی کے ڈبہ کو گرم کر لیں،
ہر چیز میں انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا۔۔

نہ جانے کس بات پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا فراز
تم تو وہ شخص ہو جو کسی کے پانچ روپے بھی نہیں چھوڑتے



بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری
اب ذرا چائینز میں شاعری کرتے ہیں
کیونکہ 2018 میں اب چائینز بھی پڑھائی جائے گی۔ شعر عرض ہے
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دوئی چوئی اوئی
واہ واہ واہ فراز
رولا دیا ظالم نے یار

میرا دل تیری محبت کے لئے ہے
مگر یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔



No comments:

Post a Comment