Sunday, 18 March 2018

FUNNY.2





جس دن سے مجھے اس نے چھوڑا ہے فراز

اس دن سے موبائل کی بیٹری 5دن چلتی ہے

کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے فراز
بس اٹھنے بیٹھنے کا انداز بدل جاتاہے

ایک کاکروچ زخمی حالت میں پڑا تھاْ
دوسرا کاکروچ: کیا ہوا؟ ہٹ لگی یا چپل پڑی؟
پہلا کاکروچ: نہیں یار، یہ لڑکیاں دیکھ کر اتنا چلاتی ہیں کہ ہارٹ اٹیک ہوگیا۔۔
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا

آج کال کی لڑکیا حسن پر ناز کرتی ہیں
پہلا کلمہ آتا نہیں انگلش میں بات کرتی ہیں



یوں گل کی بات کہنا تو مشکل ہے فراز

اس لئے ZONG لو اور سب کہہ دو

اپنی زوجہ کے تعارف میں کہا اک شخص نے
دل سے ان کا معترف ہوں میں زبانی ہی نہیں
چائے بھی اچھی بناتی ے میری بیگم مگر
منہ بنانے میں تو ان کا کوئی ثانی ہی نہیں

ہم عشق میں بھی کمال کرتے ہیں
I LOVE YOU لکھ کر Sent to allکرتے ہیں

تھوڑا سا پیار ہوا ہے ۔۔۔تھوڑا ہے باقی
بندہ پوچھے پیار ہے یا مکان کی قسطیں



No comments:

Post a Comment