Sunday, 18 March 2018

FUNNY.1




سنو جاناں۔۔۔۔۔

مجھ سے کہیں پٹ نہ جانا۔۔۔۔

ملازم نے صاحب سے رو کر کہا
کہ میڈم نے مارا ہے سوتے ہوئے
کہا سُن کر صاحب نے تو کیا ہوا؟
کبھی مجھ کو دیکھا ہے روتے ہوئے؟؟

بیٹھ جاتی ہوں وہاں
چائے جن رہی ہو جہاں

تنہائی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کیا کرتے تھے فراز
ظالموں نے اس پر بھی ٹیکس لگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





دو ہی گواہ تھے میری محبت کے 

ایک وہ ایک ایک اس کی دادی
ایک گرز گئی اور ایک مکر گئی

ہم تو تیری یاد میں اتنا کمزور ہو گئے ہیں 
فراز
اب ایک سلانٹی کھا کے ہی پیٹ بھر جاتاہے۔

استاد نے شاگرد سے اک روز یہ پوچھا
ہے جمعہ مبارک کی فضیلت کا تجھے علم
کہنے لگا شاگرد کہ معلوم ہے مجھ کو
ریلز اسی روز تو ہوتی ہے نئی فلم

خودکش حملے تو بہت ہو چکے
اب کوئی دلکش حملہ ہو نا چاہئے



No comments:

Post a Comment