پٹھان انٹرویو کے لئے گیا۔
منیجر پٹھان سے
Where is Abu Dubi?
پٹھان
جس قبرستان میں ہمارا امی دبی،
وہیں تھوڑے سے فاصلے پر ابو دبی،
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس یہی آواز نکلتی ہے
چاچا اللہ دی قسمیں تیری کٹری وی میسج کر دی سی
ہاتھ کو کر بلند اتنا
کہ ہر سیلفی سے پہلے فون بندے سے خود پوچھے
کوئی رہ تے نہیں گیا۔۔۔۔
دیکھ کر تیری مصروف زندگی کو سمجھ اتنی تو آ گئی
تیرے پاس جو وقت نہیں تو فقط میرے لئے نہیں
عشق کرنا ہے پھر درد بھی سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو ،اوقات میں رہنا سیکھو
No comments:
Post a Comment