غالب کو عشق نے کیا تھا نکما
اور ہمیں موبائل نے نکما کر دیا
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں
ہر شخص کے اند ر ایک گھناؤنا انسان چھپا ہوتا ہے
جو صرف شناختی کارڈ پر نظر آتاہے
جو مزہ ٹینڈ میں
نہ شہر میں نہ پینڈ میں
نگاہیں آج بھی اس شخص کو تلاش کرتی ہیں فراز
جس نے کہا تھا میٹر ک پاس کو لو آگے پڑھائی آسان ہے
فراز کی شادی میں ہوئے اتنے پھول نچھاور
کمیرہ مین فراز کے ساتھ جیو نیوز پشاور
جس نے کہا تھا میٹر ک پاس کو لو آگے پڑھائی آسان ہے
فراز کی شادی میں ہوئے اتنے پھول نچھاور
کمیرہ مین فراز کے ساتھ جیو نیوز پشاور
No comments:
Post a Comment