Monday, 19 March 2018

SAD.4



.


نہ محبت نہ دوستی۔ ہمیں کچھ راس نہیں 
سب بدل جاتے ہیں 
ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد



یہ فیصلہ اُسے برباد کرنے والا ہے
سُنا ہے وہ مجھے آزاد کرنے والا ہے



چھوڑ جانے کا کوئی دکھ نہیں نقیب
بس کوئی ایسا تھا جس سے یہ امید نہ تھی۔



لوگ شور سے جاگ اٹھتے ہیں
مجھے سونے نہیں دیتی۔۔خاموشی تیری



اتنا بھی ہم سے ناراض مت ہوا کرو
بد قسمت ضرور ہیں مگر بے وفا نہیں





No comments:

Post a Comment