Thursday, 15 March 2018

poetry 8











ہم میں تو ہمت ہے ورنہ سہنے کی ساقی
تم اتنے درد دیتے ہو ،تھک تو نہیں جاتے؟

اُسے کہنا کہ یہ تم ہی تھے جس سے کم کو محبت ہو گئی
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی خوشبو کی تمنا نہیں کرتے

تو میری قسمت میں نہیں یہ سن لیا لوگوں سے 
پھر سوچتا ہوں قسمت خدا لکھتا ہے لوگ نہیں

وہ شخص کبھی جس نے مرا گھر نہیں دیکھا
اس شخص کو میں نے کبھی گھر پر نہیں دیکھا

دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ،مگر شام ہی تو ہے

لوگ پڑھ لیتے ہیں میری آنکھوں سے تیرے پیار کی شدت
مجھ سے اب تیرے عشق کی حفاظت نہیں ہوتی


No comments:

Post a Comment