ہاں نہیں لوگوں سے دنیا میں شکایت ہے ہمیں
ہاں وہی لوگ جو اکثر ہمیں یاد آئے ہیں
تمیں بھلا نا ہی اول تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے؟
جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو
ہم اگر بے گنا ہ نکلے تو تمہیں افسوس ہو گا
دعا ہے خدا سے میری،ہم اُسے کبھی نہ ملیں
دل دکھایا کرو اجازت ہے
بھول جانے کی بات مت کرنا
ہر ایک چھوڑ جاتا ہے بازار محبت میں
بھر جائے دل تو لوگ کھلونا بدل کیا کرتے ہیں
اتنا در تو مرنے سے بھی نہ ہو گا
جتنا در د تیری خاموشی نے دیا ہے
No comments:
Post a Comment